سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ دہشت گرد حملہ میں شہید ہونیوالے صوبیدار میجر خورشید انور ہری پور میں سپرد خاک۔

ہری پور(وائس آف ہزارہ) سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ دہشت گرد حملہ، ایس ایس جی کمانڈوز کے آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ہاتھوں جام شہادت نوش کرنے والے ہری پور کے رہائشی صوبیدار میجر خورشید انور کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
ہری پور سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کے اندر دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے ہری پور کے علاقہ سے تعلق رکھنے والے صوبیدار میجر خورشید اکرم کی نماز جنازہ ان کے ابائی گاؤں بکہ جبی میں ادا کر دی گئی۔ شہید کے نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں اہلیاں علاقہ نے شرکت کی۔ شہید کی نماز جنازہ میں فوجی افسران و جوانوں کے سیاسی سماجی شخصیات اور اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شہید کو مکمل فوجی اعزاز کیساتھ ان کے ابائی قبرستان میں۔سپردخاک کر دیا گیا۔


یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!