کم سن بچی سے زیادتی و قتل کے ملزم کو سزائے موت کا حکم۔

prison, arrested, police, lockup

جلال کو موت کی سزا جبکہ ولید کو عمر قید کی سزا سنادی گئی ملزمان نے 2014ء میں بچی سے زیادتی کر کے اسے قتل کیا تھا۔
تھانہ صدر پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کیا تو انہوں نے اعتراف جرم کر کے مقتولہ کی نعش کی نشاندہی کی تھی۔
مانسہرہ (وائس آف ہزارہ)مانسہرہ عدالت ایڈیشنل سیشن بج واجد علی نے کم سن بچی کے اہم کے ریپ اور ظالمانہ قتل میں ملوث مجرمان جلال کو سزائے موت اور ولید کو عمر قید کی سزاسنادی واضع رہے کہ 2014 میں تھانہ صدر کی حدود دانہ میں مزکورہ مجرمان نے کم سب بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر کر کے نعش کو چھپا دیا تھا پولیس تھانہ صدر مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کیا مجرمان کو گرفتار کیا جنھوں روبروئے پولیس اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے موقع واردات کی نشاندھی کی پولیس تھانہ صدر نے مجرمان کی نشان دہی پر مقتولہ کی قتل شدہ نعش کو پولیس نے برآمد کیا چند سال قبل مجرمان کو سزا بھوئی جس کے خلاف انہوں ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ میں سزا کے خلاف اپیل دائر کی عدالت عالیہ سزا کالعدم قراد دیتے ہوئے مقدمہ دوبارہ سیشن جج مانسہرہ کو بھیجا عدالت مقدمہ ایڈیشنل سیشن بجا ماڈل کورٹ کے سپرد کیا جس پر دوبارہ ٹرائل ہوا عدالت جرم ثابت ہونے پر مجرمان کو سزائے موت اور عمرقید کی سزا سنائی دی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!