ہزارہ ڈویژن میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 8875تک پہنچ گئی۔

ایبٹ آباد (وائس آف ہزارہ)ہزارہ ڈویژن میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 8875تک پہنچ گئی۔8403 افرادنے کورونا وائرس کوشکست دے دی۔246افراد کورونا وائرس کے باعث جاں بحق۔باخبر ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہزارہ ڈویژن میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد8875تک پہنچ گئی ھے۔جن میں سے8403افراد کورونا وائرس کو شکست دے کر صحت یاب ھوچکے ھیں۔ہزارہ ڈویژن میں کورونا وائرس کے باعث246افراد جاں بحق ھوئے ھیں۔جاں بحق ہونے والوں میں ضلع ایبٹ آبادکے140ضلع بٹگرام کے18ضلع ہری پورکے46اور ضلع مانسہرہ کے42افراد شامل ھیں۔ہزارہ ڈویژن میں 129082افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیئے گئے ھیں۔

جن میں ضلع ایبٹ آباد کے 39452ضلع بٹگرام کے9032ضلع ہری پورکے 29868ضلع کوہستان اپرکے6944 ضلع مانسہرہ کے31206 ضلع تورغر کے3894ضلع کوہستان لوئرکے5905 اورضلع کولئی پالس کے2781افراد شامل ھیں۔ہزارہ ڈویژن میں افرادکی رپورٹ کلیئر آئی ھے۔جن میں ضلع ایبٹ آبادکے35318ضلع بٹگرام کے8137 ضلع ہری پور کے26451ضلع کوہستان اپرکے5854ضلع مانسہرہ کے28200ضلع تورغرکے2920ضلع کوہستان لوئر کے5100اورضلع کولئی پالس کے1821افرادشامل ھیں۔ہزارہ ڈویژن میں 6333افرادکی رپورٹ آناباقی ھے۔جن میں ضلع ایبٹ آباد کے834ضلع بٹگرام کے335ضلع ہری پور کے1240ضلع کوہستان اپرکے937ضلع مانسہرہ کے526ضلع تورغر کے862ضلع کوہستان لوئر کے675اورضلع کولئی پالس کے924افراد شامل ھیں۔ہزارہ ڈویژن میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی موجودہ تعداد226ھے۔جن میں ضلع ایبٹ آباد کے71ضلع بٹگرام کے05ضلع ہری پورکے115ضلع کوہستان اپرکے03ضلع مانسہرہ کے30ضلع تورغرکے04اورضلع کوہستان لوئرکے02افرادشامل ھیں۔ہزارہ ڈویژن میں 8403افراد کورونا وائرس کو شکست دیکرصحت یاب ھو چکے ھیں۔صحت یاب ھونے والوں میں ضلع ایبٹ آبادکے3089 ضلع بٹگرام کے537ضلع ہری پور کے2016ضلع کوہستان اپرکے150 ضلع مانسہرہ کے2335ضلع تورغر کے112ضلع کوہستان لوئرکے128 اورضلع کولئی پالس کے36افراد شامل ھیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!