جیب تراش عورت خاتون کے پرس سے ساڑھے تین ہزار ریال لے اڑی۔

ہسپتال میں مریضہ کے ساتھ آنے والی خاتون کے جیب تراشوں نے پیسے نکال لئے۔
قبل ازیں بھی متعدد وارداتیں ہسپتال میں ہو چکی ہیں عوام نے نوٹس کا مطالبہ کر دیا۔
حویلیاں (وائس آف ہزارہ)حویلیاں ہاسپٹل میں مریضہ کے ساتھ خاتون جیب کتروں کے ہاتھوں لٹ کی پینتیس سوریال اور پندرہ ہزار روپے نکال کر جیب کترا خاتون رفو چکر ہو گئیں تفصیلات کے مطابق حویلیاں ہاسپٹل میں آئی ہوئی مریضہ کی لواحقین خاتون کو جیب کترا خاتون نے پینتیس سو ریال اور پندرہ ہزار روپے کا چونا لگا کر رفو چکر ہوگئی اس سے قبل بھی متعدد بار مریضوں کے ساتھ آئے ہوئے لواحقین ان جیب کتروں کے ہاتھوں لٹ چکے ہیں شہریوں عوامی حلقوں نے اس پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ایک مریض کی پریشانی اور دوسرا جیب کتروں کے ہاتھوں لانا عوام کے لیے لمحہ فکریہ بن کر رہ گیا شہریوں نے اعلی حکام کی توجہ اس طرف مبذول کرواتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ہاسپٹل کیسیکورٹی نظام کو مزید بہتر بنایا جائے اور ایسی وارداتوں کی روک تھام انتہائی ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!