تھانہ شیروان کی حدودبموچھی میں بااثرافرادکاکیری ڈبہ ڈراہیورپربدترین تشدد : پولیس ملزمان کی مدد کرنے میں مصروف۔

ایبٹ آباد (وائس آف ہزارہ) تھانہ شیروان کی حدودبموچھی میں بااثرافرادکاکیری ڈبہ ڈراہیورپربدترین تشددجان سے مارنےکی کوشش ملزمان جمیل احمد اوراسکےبھاٸی امستری طفیل ولدعلی عمرنے غریب محنت کش نوجوان سجاول تنولی کو راستے میں روک کر بدترین تشدد کانشانہ بناتے رہے مقامی افراد کےشورشرابےپرملزمان نے سجاول تنولی سےاسکا لاٸسنس شدہ اسلحہ چھین کر ہواٸی فاہرنگ کرکےموقع سے فرارہوگۓ مقامی افراد نے پولیس کواطلاع کردی پولیس نے موقع پرپہنچ کر نوجوان سجاول تنولی کو نیم مردہ حالت میں پاکر فوری علاج ومعالجےکےلیے ڈی ایچ کیوہسبتال منتقل کیابااثرملزمان سابق پولیس اہلکارکی پشت پناہی کی وجہ سےعلاقے میں بدمعاش بنے ہوے ہیں سابق پولیس اہلکار کےساتھ ملکربااثرملزمان نے غریب محنت کش نوجوان سجاول تنولی پر ایک جھوٹی ایف أٸی أردرج کرواکررکھی ہے متاثرہ شخص نےڈی پی اوایبٹ أبادسجاد خان سےفوری انصاف فراہمی کامطالبہ کیاہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!