ٹی ایم اے ایبٹ آباد کو مثالی بنانا اولین ترجیح ہے: مظہر مظفر اعوان۔

انٹرویو:حمداللہ خان

تحصیل ایبٹ آباد میں تعینات آفیسر جنھوں نے ایمانداری اور فرض شناسی کی مثال قاہم کر دی حکومت کی جانب سے دیئے گی۔اہداف پورے کے تحصیل ایبٹ آباد میں ٹیکسوں کی وصولی کے ساتھ ساتھ تجاوزات کا خاتمہ کیا۔اس حوالے سے ٹی او آر مظہر مظفر اعوان نے وائس آف ہزارہ کو بتایا کے جب ایبٹ آباد پوسٹنگ ہوئی تو ٹی ایم اے کے تین کڑوڑ روپے سے زاہد کے بقایا جات تھے جن میں لیز ہولڈر کے ساتھ کرایہ داری کے بقایا جات تھے جن کو ریموٹ کیا ہے۔بلخصوص انتقالات فیس جس کا کوہی ریکارڈ موجود نہیں تھا جس کا ریکارڈ بنایا اور ساتھ ہی بلخصوص ٹی ایم اے کی تمام آراضی کا ریکارڈ کو کمپیوٹر راہیز کیا گیا ہے اور اس کا لنک صوبائی حکومت کے ساتھ ہے۔سی پیک کا ایوارڈ ہوا اس میں جو زمین ریکوائر ہوہی ہے۔ٹی ایم اے کا ٹیکس گیارہ کروڑں روپے کے بقایا جات ہیں۔جس کا مضبوط کیا بنایا گیا ہے اور یہ سہاری چیزیں پراسیس ہیں اس کے ساتھ ٹی ایم اے کے سورسیز کے ذریعہ عوام کو ریلیف دے رہا ہے۔بلخصوص ٹی ایم اے کے پارکوں کی دیکھ بھال اور صفاہی کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر ہو رہی ہے شہر میں تجاوزات کیخلاف روزانہ کی بنیاد پر کام کر رھے ہیں۔اس کے ساتھ کروناوائرس میں تحصیل ایبٹ آباد کا مثالی کردار رہا ہے۔اس کے ساتھ لاک ڈاؤن میں بھرپور کردار ادا کیا ہے اور ٹی ایم اے کا سٹاف نے فرنٹ روک پر اپنا کردار ادا کیا ہے۔

ایبٹ آباد کے تمام مقامات جہاں پر کرونا واہرس کے کیس ہوے ان علاقوں کو ڈس انفیکٹ کیا گیا اور ساتھ ہی ماسک سینی ٹائزاور دیگر سامان تمام سرکاری محکموں اور کروناوائرس کیخلاف فرنٹ ٹو پر لڑنے والی تمام فورس کو فراہم کیا اس کے علاوہ ہسپتالوں میں بھی سپرے کرتے رہے ہے اس کے ساتھ ہی لوئر تناول،تحصیل کا ٹی ایم او کا اضافی چارج دیا۔تحصیل شیروان کی چار یونین کونسلوں میں صفائی کے ساتھ فائر بریگیڈ کو بھی شیروان میں شفٹ کیا جارہا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ زمین ایکوائر کرنے کیلے 63کنال رقبہ ہے جس میں سیکشن فور اور فاہیف کا عمل مکمل ہے جیسے ہی چارج سنبھالنے کے بعد لوئر تناول کا دورا کیا اور وہاں پر بڑے بڑے گندگی کے ڈھیر تھے۔جن کو وہاں سے ختم کیا جارہا ہے۔گندگی کو ڈیمپ کرنے کیلے آٹھ سے دس کنال آراضی ٹینٹ پر لے رہے ہیں۔جس کیلئے اشتہار جاری کر دیا گیا ہے۔شیروان میں معدنیات کی دولت سے مالا مال ہے اور عوام کی مشاورت آئے اس پر ٹیکس لگایا جاے گا تمام سٹاف کو ہدایت دی ہے کے وہ ایمانداری سے کام کریں۔

180 دوکانداروں کو لائسنسجاری کر دیے ہیں۔جن کو سب فری دیئے گئے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ بلخصوص شیروان بازار میں صفائی اور کروناوائرس،ایس او پی پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جارہا ہے ایک سوال کے جواب میں کہا کے کیوں کے لوئر تناول ایک نو مولود تحصیل ہے اور اس کے سورس آف انکم کیلے بھی کام کرنا ہوگا۔جناح پلازہ جو تیاری کے آخری مراحل میں ہے اور اس کی تکمیل سے ٹی ایم اے ایبٹ آباد کو بھرپور آمدن ہو گی۔ اور یہ ایک میگا پراجیکٹ ہے ٹی ایم او وقاص شاہ کی ساتھ مل کر تحصیل ایبٹ آباد میں مسائل کے حل کیلئے دن رات مصروف عمل ہیں اور ایک بہترین ٹیم کی طرح کام کر رہے ہیں۔ٹی او آر مظہر اعوان کا مزید کہنا تھا کہ صوبائی حکومت کی ہدایت کی روشنی میں ایبٹ اباد کے دوکانداروں کو بھی لانسیس جاری کر دیئے ہیں۔

سب سے بڑا مسئلہ شاپنگ بیگ کا ہے جس کے باعث نالہ بند ہو جاتے ہیں اور شہر میں سیوریج سسٹم کی تباہی میں اس کا بڑا کردار ہے۔ اب اس پر مکمل پابندی ہے اور ٹی ایم اے نے اس کیخلاف بھرپور کمپین کی ہے ایبٹ آباد شہر کی خوبصورتی اور بلخصوص اس شہر کو صاف رکھنے کیلے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!