ترنوائی کالوبانڈی میں غیر قانونی فاسفیٹ کی کان زمین بوس ہو جانے کے باعث دو مزدور جاں بحق۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)ترنوائی کالوبانڈی میں غیر قانونی فاسفیٹ کی کان زمین بوس ہو جانے کے باعث دو مزدور جاں بحق۔ مزید کی تلاش جاری۔ کان میں کام کرنے والے مزدوروں میں رستم اور نیاز کو مردہ حالت میں ریسکیواہلکاروں نے ریکور کر کے لاشوں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا۔مزید کی تلاش جاری۔
مزدوروں کو نکالنے کیلے ریسکیو آپریشن بارش اور پہاڑی علاقے کی وجہ سے مشکلات لا سامنا ہے۔ملبہ ہٹانے کے لیے آپریشن تاحال جاری فاسفیٹ کی کان غیر قانونی تھی دو روز کے دوران دو کانوں میں دب جانے سے پانچ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پر ریسکیوکی ڈیزاسٹر اور میڈیکل ٹیمیں جائے حادثہ پر فورا پہنچ گی اور بہترین مہارت سے آپریشن کیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!