پولیس کاجسم فروشی کے اڈے پرچھاپہ۔ دوعورتیں تین مرد گرفتار۔

ایبٹ آباد: پولیس کاجسم فروشی کے اڈے پرچھاپہ۔ دوعورتیں تین مرد گرفتار۔پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ڈی ایس پی میرپور کیڈٹ صابر خان کی زیر نگرانی کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او مانگل شہزاد خان نے عصمت فروشی کی مرتکب پلوشہ بی بی اور گل بی بی سمیت فہیم احمد، سید شاہ حسین، ناصر خان کو گرفتار کرتے ہوئے تھانہ مانگل میں ملزمان کے خلاف مقدمہ علت 350 جرم 376/371A/34 درج کر لیا اہلیان علاقہ کا مانگل پولیس کے اس اقدام پر پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کی اپیل کی ہے تاکہ علاقہ سے ایسے مکروہ دھندے کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!