یونیورسٹی آف ہری پور:جعلسازی میں ملوث ذمہ دار کو گریڈبیس میں ترقی دینے کی تیاریاں۔

ہری پور(وائس آف ہزارہ)ہریپور یونیورسٹی غیر قانونی تقرریوں کا گڑھ بن گئی۔اقربا پروری کی ایک ور مثال سامنے آ گئی۔کمپیوٹر ڈیپارٹمنٹ کے ایک ذمہ دارجن کو ملائشیاء کی یونیورسٹی نے جعلی پراگرس رپورٹ جمع کروانے پر ان ک خلاف قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا تھا مگر اس وقت کے ڈائریکٹر Asrb کی ملی بھگت کی وجہ معاملہ دبا دیا گیا تھا۔موصوف 2014 ء میں پی ایچ ڈی کی رخصت پی گئے۔جن کو ہر سال پراگریس رپورٹ جمع کروانا تھی۔ موصوف نے اپنے آپکو ایک یونیورسٹی کا طالب علم ظاہر کیا۔جبکہمتعلقہ یونیورسٹی نے اس بات کی تصدیق نہیں کی اور اپنے خط میں لکھا کے مذکورہ نام کا کوئی طالب علم نہیں۔اور رپورٹ کوجعلی قرار دیا۔

اس وقت معاملہ دبا دیا گیا اور اب موصوف کو اسی مشکوک ڈگری کی بنیاد پر گریڈ 20 میں ترقی دی جا رہی۔جس کے پیچھے  رجسٹرار اور اس وقت کے ڈائریکٹر کا ہاتھ ہے۔جنہو ں نے رپورٹ دبا دی تھی۔
کس طرح ایک جعلی دستاویز جمع کروانے والے کو اتنی جلدی پروموٹ کیا جا سکتا ہے؟جسکو گریڈ 19 میں ابھی 2 سال بھی نہ ہوئے۔اوراقرباء پروری کی بدترین مثال قائم کرتے ہوئے جعلی رپورٹ جمع کروانے والے کو گریڈ بیس میں ترقی دی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!