یوسف ایوب خان نے دو حلقوں سے کاغذات جمع کرا دیئے۔

تحریک انصاف کے راہنما این اے 18 اور پی کے 46 سے الیکشن لڑیں گے۔
ہریپور(وائس آف ہزارہ) راہنما تحریک انصاف یوسف ایوب خان نے این اے 18 اور پی کے 46 سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گزشتہ روز ریٹرنگ آفیسر این اے اٹھارہ اور پی کے 46 کے آراد کے پاس باضابطہ طور پر کاغذات نامزدگی داخل کرائے گئے تحریک انصاف کے راہنما کے کاغذات نامزدگی ان کی وکلاء ٹیم نے جمع کرائے قبل ازیں عمر ایوب خان، اکبر ایوب خان اور ارشد ایوب خان کے کاغذات بھی پی کے 46، این اے 18 اور پی کے 47 سے وکلاء ٹیم نے ہی کا غذات جمع کرائے تھے اس موقع پر مذکورہ لیڈران خان کے کاغذات کے ووٹرز سپورٹرز کی بڑی تعداد بھی ان کے ہمراہ تھی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!