ایبٹ آباد‘کورونا وائرس سے چارمریض جاں بحق۔ مزید بائیس مقامات کو سیل کردیاگیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)شہر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر نے تباہی مچادی ایوب میڈیکل کمپلیکس میں زیرعلاج دو کورونا وائرس کے مزید مریض جاں بحق محکمہ صحت کی سفارشات پر ضلعی انتظامیہ نے مزید 22مقامات سیل کر دیے،اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ ایبٹ آباد شہر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر نے تباہی مچا رکھی ہے کورونا وائرس سے آئے روز ہلاکتوں میں اضافہ اور کورونا کیسز میں اضافہ کے باعث محکمہ صحت کی سفارشات پر ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد میں مزید 22 مقامات ہاوس نمبر 357 سٹریٹ نمبر 4 جناح آباد،سعدی سٹریٹ جناح آباد، ہاوس آف سردار محمد جاوید جھنگی ایبٹ آباد،ہاوس آف شبنم جاوید جھنگی ایبٹ آباد،ہاوس آف عنصر خاتون لمبی ڈھیری جھنگی، ہاؤس آف رفعت بی بی نیلے پیر ہاوس آف فہد حبیب تنولی نیلے پیر،ہاوس آف ڈاکٹر علی غلام پھل گلاب روڈ ایبٹ آباد،ہاوس نمبر 150/6,اقبال روڈ ایبٹ آباد،ہاوس آف مصدق شاہ میرپور ایبٹ آباد،ہاوس آف ثمینہ میرپور ایبٹ آباد،ہاوس آف مصدق ضیاء قریشی ڈوگڑیاں بگنوتر ایبٹ آباد،ہاؤس اف سیف علی شاہ گلبرگ کالونی ایبٹ آباد ہاؤس آف شعیب ڈسکو چوک سپلائی ایبٹ آباد،ہاوس آف مبین جمیل اورش کالونی ایبٹ آباد ہاؤس آف عثمان حبیب اللہ کالونی ایبٹ آباد،ہاوس آف سنینا کررکی،ہاوس نمبر N118,حبیب اللہ کالونی ایبٹ آباد،ہاوس آف شزنہ شملہ ہل آباد،ہاوس آف شرین علی سید پولیس آفیسر کالونی ایبٹ آباد میں ہاوس آف واجداقبال ساکنہ پانڈا ملوک ایبٹ آباد کو سیل کرکے ان مقامات پر سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ کر دیا واضح رہے کہ ایوب میڈیکل کمپلیکس میں میں زیر علاج مریض آئے روز موت کے منہ میں جا رہے ہیں جس سے شہر کے حالات مزید خراب ہو رہے ہیں ہماری انتظامیہ سے اپیل ہے کہ خدارا ایسی اس پر عملدرآمد کروائے

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!