ایبٹ آباد‘میاں بیوی کی لڑائی: پولیس کی موجودگی میں نوجوان جاں بحق۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) میاں بیوی کی لڑائی: پولیس کی موجودگی میں نوجوان جاں بحق۔اس ضمن میں زرائع نے بتایا کہ کنج جدید محلہ نئی آبادی میں رہائش پذیر میاں بیوی میں جھگڑا شروع ہوگیا۔ بیوی نے کال کرکے پولیس کو بلا لیا۔ تھانہ کینٹ کے اہلکار جب گھر میں پہنچے تو نوجوان دل کا دورہ پڑنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ نوجوان کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا پوسٹ مارٹم کے بعد نوجوان کی نعش کو آبائی گاؤں باغ روانہ کیا گیا۔ جہاں پر گزشتہ روز سپرد خاک کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!