ساوتھ افریقہ ہیلی کاپٹر حادثے میں ایبٹ آباد کے رہائشی میجر فیضان علی بھی شہید ہوگئے۔

ایبٹ آباد (وائس آف ہزارہ) ساوتھ افریقہ ہیلی کاپٹر حادثے میں ایبٹ آباد کے رہائشی میجر فیضان علی بھی شہید ہوگئے۔ میجر فیضان علی کا جسد خاکی ایبٹ آباد پہنچ آیا آج شام 4 بجے کامرس کالج گراؤنڈ میں ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی

شہید گورنمنٹ ڈگری کالج نمبر دو کے سابق پرنسپل پروفیسر غلام سرور کے بیٹے اور ڈاکٹر میاں عامر سہیل کے داماد تھے شہید کی تین سال پہلے شادی ہوئی تھی اس کی ایک سال کی ایک بیٹی تھی دو ماہ پہلے ہی وہ امن مشن پر کانگو ساوتھ افریقہ گئے تھے۔


یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!