ایبٹ آباد‘ درندہ صفت استاد کی کمسن بچوں کیساتھ بدفعلی۔ روحانی باپ کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزاہ)نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا تھانہ شیروان کی حددو بچھاہ کلاں میں سکول ٹیچر نے دو کمسن بچوں کو اپنی حوس کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے ملزم کیخلاف زیر دفعہ 377/511/53/PPC کے تحت مقدمہ کر لیا جبکہ دونوں بچوں کو میڈیکل کے لیے ہسپتال پہنچا دیا واقعہ کی اطلاع پر علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ملزم کو آج ریمانڈ کے لیے عدالت پیش کیا جائے گا اس ضمن میں زرائع بے بتایا کہ گزشتہ روز تھانہ شیروان کی حددو بچھاہ کلاں میں سکول ٹیچر نے دو کمسن بچوں کو اپنی حوس کا نشانہ بنا ڈالا بچوں کے والدین کی مدعیت میں ٹیچر کے خلاف شیروان پولیس نے زیر 377/511ppc مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا اور بچوں کو میڈیکل کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا پولیس ملزم کو آج عدالت میں ریمانڈ کے لیے پیش کرے گئی واقعہ کی اطلاع پر علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور والدین اپنے بچوں کو سکول بھیجنے سے قبل سوچنے پر مجبور ہو گئے اہلیان علاقہ نے اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ ملزم کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے تاکہ بچوں آئندہ ایسی حرکات سے ملزم باز رہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!