ایبٹ آباد‘ٹورازم ڈیپارٹمنٹ کے ملازم نے پشاور سے آئی لڑکی کی عزت تار تار کردی۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) ایبٹ آباد ٹورازم آفس فحاشی اڈے میں تبدیل ہوگیا ٹورارزم ڈیپارٹمنٹ آفس کے ملازم نے پشاور سے آئی لڑکی کی عزت تار تار کردی۔لڑکی کی طرف سے تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ملزم گرفتار تفتیش شروع اس ضمن میں پولیس زرائع نے بتایا ہے کہ تھانہ کینٹ کی حدود ٹورازم کا دفتر سیاحت کے فروخت کے لیئے قائم کیا گیا تھا پچھلے چند سالوں میں ان کی کارکردگی بالکل صفر تھی۔کوئی بھی سیاح دور دراز سے آتے تھے انکو بہت مشکلات کا سامنا ہوتا ہے محکمے کے اہلکار مفت تنخواہیں سالوں سال لیتے رہتے ہیں۔

زرائع کے مطابق اتوار کے روز محکمہ ٹورازم کا ملازم محمد بلال ولد حسن خان نے پشاور سے آئی لڑکی مسماۃ (ح)کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا زرائع کے مطابق پولیس متاثر لڑکی جنسی زیادتی کا نشانہ بننے کے بعد تھانہ کینٹ پہنچ آئی پولیس زرائع کے مطابق متاثرہ لڑکی کی طرف سے تھانہ کینٹ میں رپورٹ درج کرلی گئی ہے اور لڑکی کو میڈیکل رپورٹ کے لیئے ڈی ایچ کیو بھیجا گیا پولیس زرائع کے مطابق لڑکی کا میڈیکل ڈاکٹروں نے کرلیا ہے اصل حقائق میڈیکل رپورٹ کے بعد ہی آئیں گئے پولیس زرائع کے مطابق ملزم کو بلال کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے اور تفتیش کا آغاز بھی کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!