ایبٹ آباد کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے وار جاری۔

ایبٹ آباد:کورونا وائرس کے وار تیزی سے جاری ایبٹ آباد کے تعلیمی اداروں میں پھر سے کورونا پھیل گیا گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ملکپورہ اورمیرپورکی ٹیچر میں کورونا وائرس کی تصدیق پر ضلعی انتظامیہ نے سکول کو 5 دن تک سیل کر دیا سکول ٹیچر میں کورونا وائرس تصدیق ہونے پر ڈپٹی کمشنر نے محکمہ صحت کی سفارشات پر سکول کو 5 دن کے لیے سیل کر دیا گیا تاہم دیگر سٹاف کے سمپل لیکر لیباٹری کو بھجوا دیے گئے تمام سٹاف کی مکمل رپورٹ آنے تک سکول سیل رہے گا۔

اس ضمن میں زرائع نے بتایا کہ کورونا وائرس کے طویل لاک ڈوان کے بعد تمام کاروباری مراکز اور عدالتوں اور سکولوں کو کھول دیا گیا تھا تاہم گزشتہ روز گورنمنٹ گزلز ہائیر سکینڈری سکول ملکپورہ کی ایک ٹیچر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس پر محکمہ صحت کی تصدیق پر ڈپٹی کمشنر نے سکول کو 5 دن کے لیے سیل کر دیا اور دیگر سٹاف کے سمپیل لیکر لبیاٹری کو بجھوا دے گئے واضع رہے ضلع ایبٹ آباد میں طویل لاک ڈاون کے بعد تعلیمی اراروں میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا اور اب تک دس سے زائد سکولوں کو ضلعی انتظامیہ نے سیل کر دیا کردیا گزشتہ روز ٹیچر کو کورونا وائرس کے بعد دیگر سٹاف سمیت طلباء کے نمونے بھی ٹیسٹ کے لیے حاصل کر لیے گئے۔ ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد کے بہت سے نجی تعلیمی اداروں کے علاوہ سرکاری سکولوں کے بچوں اور ٹیچرز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!