ضلعی انتظامیہ ایس اوپیز پر عملدرآمد کرنے میں ناکام۔ایبٹ آباد کے اکثریتی بازار کھلے۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)ضلعی انتظامیہ کی نااہلی شہر بھر میں انتظامیہ ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے میں مکمل ناکام شہر بھر میں کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ اس ضمن میں زرائع ملک بھر کی طرح ایبٹ آباد شہر بھر میں کرونا وائرس کی جالیوا چوتھی لہر تیزی سے جاری ہے مگر افسوس ایبٹ آباد کی ضلعی انتظامیہ اپنی حکومت کی طرف سے بنائے جانے والی ایس او پی پر عمل درآمد کروانے میں مکمل طور پر ناکام ہے حکومت کی جانب سے لاک ڈاون کے تحت ہفتہ میں دو دن بند رینے والی دوکانوں کو بھی بند نہیں رکھا جا رہا ضلعی انتظامیہ کے افسران اپنے من پسند تاجروں کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے جبکہ غریب تاجروں کو نشانہ بنا کر سب اچھا کی رپورٹ پیش کر دی جاتی ہے شہر بھر میں لاک ڈاون مزاق بن گیا ہے شہر کے بازار اور دوکانیں کھلی ہیں من پسند افراد کو ریلف بازار میں صرف لاک ڈاون محدود لینک روڈ سپلائی گامی اڈہ منڈیاں جھگیاں نواں شہر بازار میں تمام بازار کھلے ہیں تاجروں کا ایس او پیز کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں جہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!