سیاسی بحث کے دوران طیش میں آکر نوجوان نے نوجوان کو قتل کردیا۔

ہری پور(وائس آف ہزارہ)حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع مشہور کمپنی وولٹا بیٹری میں مبینہ طور پر سیاسی بحث پر ٹیکسلا کا نوجوان قتل۔قتل کرنے والا ملزم عتیق نامی نوجوان پولیس کی حراست میں۔زرائع کے مطابق انڈسٹری اسٹیٹ حطار میں گزشتہ روز سیاسی گفتگو پر مبینہ طور پر دو دوستوں کے درمیان ہاتھ پائی پر عتیق نامی نوجوان نے اپنے قریبی دوست کو سر پر راڈ مار کر قتل کر دیا۔ جبکہ حطار پولیس نے اطلاع ملتے ہیں ملزم کو فوری گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!