مشہورمنشیات واجدخان ناکہ بندی کے دوران گرفتار۔ تین کلوگرام چرس برآمد۔

تناول(جہانگیر شاہ)ایس ایچ او شیروان کی ہمراہ نفری کے چمٹی میں ناکہ بندی کے دوران بڑی کاروائی بھاری مقدار میں چرس برآمد ملزم۔گرفتار تھانہ شیروان میں مقدمہ درج۔ذرائع کے مطابق ایس ایچ او تھانہ شیروان کیڈٹ عبدلغفور قریشی کی دبنگ کارروائی مشہور زمانہ منشیات فروش واجد خان ولد ارشاد خان سکنہ چمہٹی (جس کے خلاف اس سے قبل اینٹی نارکوٹکس فورس کی طرف سے بھی متعدد FIRs درج رجسٹر ہوئی تھیں) کو ایس ایچ او تھانہ شیروان مع محمد طاہر ASI گل افضل IHC و دیگر نفری پولیس کے منشیات سمیت مانسہرہ کی طرف سے چرس لاتے ہوئے ڈلیار کے مقام پر ناکہ بندی کر کے موٹر سائیکل نمبر RIN3410 سے 3کلو 158 گرام چرس برآمد کی اور مقدمہ علت نمبر 255 مورخہ 19/05/2021 جرم 9DCNSAدرج رجسٹر کیا۔دوران انٹاروگیشن مذکورہ شخص کی نشاندہی پر اس کے گھر کے صحن سے مزید 1کلو 342 گرام چرس اور چرس تولنے والا باٹ(کانٹا) تفتیشی افسر ارشد خان SI صاحب کو ہمراہ رکھ کر برآمد کرلی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!