میرپورکامشہورمنشیات فروش تین کلوچرس اور ڈیڑھ سو بوتل شراب سمیت گرفتار۔

ایبٹ آباد(پریس ریلیز)تھانہ میر پور نے مشہور منشیات فروش3140 گرام چرس اور ڈیڑھ سو بوتلیں شراب برآمد کرکے ملزم کو دھر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر یاسر خان آفریدی کی خصوصی ہدایت پر تھانہ میر پور ایس ایچ او عاصم بخاری نے ہمراہ نفری کے کاروائی کرتے ہوے بھاری کھیپ میں ملوث ملزم شمیم اخترولد زمرد خان ساکنہ میر پور کو مخبر خاص کی اطلاع پر چشمہ پھل گلاب روڈ سے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 3140 گرام چرس اور 150 بوتل دیسی شراب برآمد کرکے علت 1321زیر دفعہ 9DSNSA/3/4EHO کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!