نواں شہر کا مشہور منشیات فروش حمادرفیق چرس اور آئس سمیت گرفتار۔

ایبٹ آباد: نواں شہر کا مشہور منشیات فروش حمادرفیق چرس اور آئس سمیت گرفتار۔ اس ضمن میں ڈی ایس پی حویلیاں سرکل امجد حسین نے صحافیوں کو بتایاکہ مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے نواں شہر کے مشہور منشیات فروش حماد رفیق ولد محمد رفیق کو گرفتار کرکے 3131گرام چرس اور پچاس گرام آئس برآمد کرلی گئی۔ ملزم کیخلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔


یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!