کوئٹہ ہوٹل پرچھاپہ۔ رنگ رلیاں منانے والاجوڑاگرفتار۔

ایبٹ آباد: کوئٹہ ہوٹل پرچھاپہ۔ رنگ رلیاں منانے والاجوڑاگرفتار۔ اس ضمن میں ذرائع نے بتایاکہ میرپور پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کوئٹہ ہوٹل پرچھاپہ مارا۔ جہاں ایک کمرے میں حویلیاں کا رہائشی علی شوکت اور مسماۃ (ن) غیراخلاقی سرگرمیوں میں مصروف تھے۔ پولیس نے دونوں کو گرفتار کرکے ایوب ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا۔ جہاں لڑکی کا میڈیکل کروایاگیا۔ جس کے بعد دونوں کیخلاف زیر دفعہ 376 پی پی سی کے تحت ایف آئی آر درج کرلی گئی۔

زارئع کے مطابق تھانہ میرپور کی حدود میں قائم ہوٹل بغیر تصدیق کئے پیسوں کے لئے کمرے کرائے پہ دے دیتے ہیں جنہیں پوچھنے والا کوئی نہیں ہوٹلوں میں مشکوک سرگرمیاں کرانے والوں کے خلاف بھی کاروائیاں ہونی چاہیے مقامی افراد کو کمرے کس قانون کے تحت دئے جاتے ہیں؟ہوٹل مالکان کو اس بات پہ بھی پابند کرنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!