ڈی پی او نے ایبٹ آباد کے متعددتھانوں کے ایس ایچ اوزکوتبدیل کردیا۔

ایبٹ آباد:ڈی پی او نے ایبٹ آباد کے متعددتھانوں کے ایس ایچ اوزکوتبدیل کردیا۔ذرائع کے مطابق ڈی پی او ایبٹ آباد نے انسپکٹر فضل الرحمن خان آر آئی پولیس سے ایس ایچ او تھانہ ناڑہ، سب انسپکٹر کیڈٹ غفور تھانہ ناڑہ سے ایس ایچ او تھانہ میرپور، ایس ایچ او میرپور سعید یدون اینٹی کرپشن، انسپکٹر عارف خان بکوٹ سے ایس ایچ او تھانہ کینٹ، سب انسپکٹر طاہر سلیم تھانہ کینٹ سے ایس ایچ او حویلیاں، سب انسپکٹر سردار رفیق حویلیاں سے ایس ایچ او تھانہ بکوٹ، سب انسپکٹر علی خان سٹی سے ایس ایچ او بگنوتر، انسپکٹر ریاض خان ایس ایچ او بگنوتر سے پولیس لائن ہیڈکوارٹرز، سب انسپکٹر نادر خان پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ سٹی، سب انسپکٹر فیصل شاہ ایس ایچ او شیروان سے پولیس لائن ہیڈکوارٹرز، سب انسپکٹر مشتاق خان انوسٹگیشن ونگ سے ایس ایچ او تھانہ شیروان،اور سب انسپکٹر کیڈٹ منیر انچارج چوکی سکندر آباد تعینات نوٹفکیشن جاری۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!