ایس پی نذیرتنولی کے بھائی پروفیسربشیرخان کو سپرد خاک کردیاگیا۔

تناول(وائس آف ہزارہ/جہانگیر شاہ)ایس پی نذیر خان تنولی کے بھائی پروفیسر بشیر خان تنولی جو گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے تھے ان کی نماز جنازہ آبائی گاؤں ٹوڈو میرا کوٹھیالہ میں ادا کردی گئی پروفیسر بشیر خان تنولی انتہائی شفیق اور نرم طبعیت کے مالک تھے ان کی اچانک اور ناگہانی موت پر علاقے کی فضا سوگوار اور ہر آنکھ اشکبار نظر آ?ی نمازہ جنازہ میں محکمہ ایجوکیشن پولیس وکلا برادری سیاسی و سماجی رہنماؤں کیعلاوہ عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیاتفصیلات کے مطابق ایس پی نذیر خان تنولی کے بھا?ی پروفیسر بشیر خان تنولی جو گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے تھے ان کی نماز جنازہ آبائی گاؤں ٹوڈو میرا کوٹھیالہ میں ادا کردی گئی۔

پروفیسر بشیر خان تنولی انتہائی شفیق انسان اور نرم طبیعت کے مالک تھے ان کی اچانک اور ناگہانی موت پر علاقے کی فضا سوگوار اور ہر آنکھ اشکبار نظر آئی نمازہ جنازہ میں محکمہ ایجوکیشن کے افسران ایس پی انوسٹیگشن ایبٹ آباد محمداشیتاق ایس ایچ او شیروان کیڈٹ عبدالغفور قریشی انچارج چوکی کوٹھیالہ عبدالرشید خان کے علاوہ پولیس کے اعلی افسران وکلا برادری سیاسی و سماجی رہنماؤں سابق صوبائی وزیر محمد ایوب آفریدی سابق تحصیل ممبر حاجی نعیم خان لودھی، سابق ضلع نائب ناظم جنید احمد تنولی حاجی معروف خان تحصیل جنرل سیکرٹری حاجی علی حیدر خان سابق ضلع ممبر جاوید خان حاجی ملک سردار صدر صادق خان ڈاکٹر شفیق تنولی اشتیاق خان دلدار تنولی نصیر احمدتنولی ایڈوکیٹ کیعلاوہ عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی نماز جنازہ کے بعد مرحوم بشیر خان تنولی کو آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!