کچامکان زمین بوس ہونے سے دادا، پوتی جاں بحق۔ دوبچے شدیدزخمی۔

حویلیاں تھانہ حویلیاں کی حدودگاوں کسیل میں کچا مکان گرنے سے دادا پوتی جاں بحق دو بچے شدید زخمی۔ذرائع کے مطابق گزشتہ شب تھانہ حویلیاں کی حدود گاؤں کسیل میں حالیہ بارشوں سے کچا مکان زمیں بوس ہونے سے کمرے میں موجود دادا اور اسکے تین پوتے پوتیوں میں دادا تاسف عباسی عمر 50/55سال اور پوتی حورین کامران عمر 7/8سال جاں بحق ہوگے جبکہ ایک پوتا شیر دل عمر 5سال پوتی تمنا عمر6سال شدید زخمی ہوگے گاؤں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نعشیں اور زخمیوں کو نکالا زخمیوں کو فوری طور پر حویلیاں ہسپتال منتقل کیا گیا یہ واقعہ تقریباً رات 8بجے کے قریب رونما ہوا واقعہ کی اطلاع پر تھانہ حویلیاں کیایس ایچ او سردار رفیق پولیس کی نفری لیکرموقع پہنچے

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!