میٹرک کو انٹر امتحانات: اگلے سال سے گریڈ نگ فارمولا لاگو کرنیکا فیصلہ۔

فیز ون میں جماعت نہم و گیارہویں میں نیا طریقہ لاگو ہوگا، مارکس کیسا تھ رزلٹ کارڈ پر جی پی اے درج ہوگا۔
2024ء سے پاسنگ مارکس بھی 40 فیصد ہونگے 95 سے 100 فیصد نمبر لینے والوں کو 0. 5 جی پی اے ملے گا۔
| 90 سے 94 فیصد نمبروں کے حامل طلبہ کو 4.7 اور 40 فیصد نمبر لینے والوں کو کوئی جی پی اے نہیں دیا جائے گا۔
پشاور(وائس آف ہزارہ) خیبر پختو نخوا سمیت ملک بھر کے تعلیمی بورڈوں نے 2024 ء سے گریڈنگ فارمولہ لاگو کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پاسنگ مارکس 40 فیصد کر دیئے نیزون میں جماعت نہم اور گیارویں میں یہ طریقہ لاگو ہو گا مارکس کے ساتھ رزلٹ کارڈ پر جی پی اے بھی درج ہوگا، ذرائع کے مطابق 95 سے 100 فیصد نمبر لینے والے طلبہ کو اے پلس پلس ایکسپنل 5.0 جی پی اے دیا جائیگا اسی طرح90 سے 94 فیصد نمبروں کے حامل طلبہ کو اے پلس، آؤٹ سٹینڈنگ کے ساتھ 4.7 جی پی ائے 85 سے 89 نمبر لینے والوں کو اے گریڈایکسلیٹ 4.3 جی پی ائے 80 سے 84 فیصد نمبروں کے حامل طلب کو بی پلس پلس، ویری گڈ 4.0 جی پی ائے 75 سے 79 فیصد نمبرلینے والوں کو ئی گڈ 3.7 جی پی ائے 70 سے 74 فیصد نمبر لینے والوں کو فیئر لی گڈ 3.3 جی پی ائے 60 سے 69 فیصد نمبر حاصل کرنے والوں کوسی 3.0 جی پی ائے 50 سے 59 فیصد نمبروں کے حامل طلبہ کو ڈی ایوریج 2.0 جی پی ائے 40 سے 49 فیصد نمبر لینے والوں کوائی 1.0 جی پی اے جبکہ 40 فیصد نمبر لینے والے طلبہ کو صفر جی پی اے دیا جائیگا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!