ایبٹ آباد میں ستائیس سے تیس مارچ تک بلدیاتی امیدواروں کے جلسے جلسوں پر پابندی عائد کردی گئی۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)سٹیشن ہیڈکوارٹر کی سفارشات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی وجہ سے چھبیس تاتیس مارچ تک احتجاجی ریلیوں اور اجتماعات،فائرنگ اور بلاسٹنگ،مساجد میں لاؤڈسپیکر کے ذریعے اعلانات، ڈرون اورہیلی کاپٹروں کی پرواز پر پابندی عائد کردی۔پی ایم اے پریڈ آمد سیکورٹی خدشات کے پیش کے نظر 30/28/27 مارچ کو شہر میں دفع 144 کا نفاذ ہو گا۔انتخابی ریلیوں لاوڈ سپیکر ہوائی فائرنگ مکمل پابندی عائد ہو گی عمل در آمد نہ کرنے والوں کے خلاف ڈپٹی کمشنر نے سخت کاروائی کے احکامات جاری کر دیے تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد طارق السلام مروت نے آمدہ سالانہ پاکستان ملٹری اکیڈمی کے پیش ے نظر 3 دن کے لئے 30/28/27 مارچ کو شہر بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی کاکول گاؤں کے گرد نواح میں بلاسٹنگ مائننگ اور فائرنگ پہ مکمل پابندی عائد ہو گی کسی ڈرون پہ بھی پابندی عائد ہو گی 27 تاریخ سے شہر میں غیر معمولی سیکورٹی ہائی الرٹ ہو گی پاک فوج و سول کے آعلیٰ افسران پریڈ میں شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!