اراکین اسمبلی عوامی مفادات کا دفاع کرنے میں ناکام: ایبٹ آباد کا تپ دق سنٹرہری پور منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) اراکین اسمبلی عوامی مفادات کا دفاع کرنے میں ناکام: ایبٹ آباد کا تپ دق سنٹرہری پور منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل۔ ذرائع کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال میں جو ضلع ایبٹ آباد کے غریب عوام کے لیے تپ دق کا سنٹر تھا وہ شفٹ کیا گیا ھے۔کرایہ کے گھر میں جہاں مشینری پڑی ھے اورایوب ٹیچنگ ہسپتال میں اسکو جگہ نہیں دی گئی۔سابق وزیر بلدیات یوسف ایوب خان نے کہا ھمارے پاس جگہ ھے۔ اس سنٹر کے لیے موجودہ نئی بلڈنگ میں بھی جگہ نہیں رکھی گئی۔اس مشین سے مفت ٹیسٹ ہوتے ہیں جبکہ پرائیویٹ 7 ہزار کا ٹیسٹ ھے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!