شادی شدہ شخص کو گلہ کاٹ کرذبحکردیا گیا۔

ہری پور:شادی شدہ شخص کو گلہ کاٹ کرقتل کردیا گیازرائع کے مطابق تھانہ سراے کی حدود ریحانہ روڈ محلہ ماچس فیکٹری ھریپور جوان سال جہانگیر ولد عزیزالدین کو قتل کردیا گیامحلہ ماچس فیکٹری کا رھاشی جہانگیر کی بیوی میکے گی ہوئی تھی اج واپس گھر آئی تو دیکھا جہانگیر مردہ پڑا ھوا تھا تھانہ میں اطلاع دی گی ایس ایچ او راجہ ممتاز بعمہ نفری موقع کر پہنچ گے تو لاش کو قبضہ مین لے کر ٹراما سنٹر پہنچا دیا گیا مرنے والے کے گلے میں کٹنے کا نشان تھا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!