ایبٹ آباد سیشن کورٹ کے باہرگھریلوتنازعہ پردوگروپوں میں فائرنگ۔ سات افراد کیخلاف مقدمہ درج۔

ایبٹ آباد سیشن کورٹ کی عدالت کے باہر گھریلو تنازع پہ 2 گروپوں میں تصادم فائرنگ 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج زاریع کے مطابق عمر آفتاب والد آفتاب ساکنہ ٹیکسلا کا اپنی اہلیہ کے ساتھ عدالت میں کیس چل رہا تھا گذشتہ روز عدالت میں سنوائی تھی جس کے بعد عمر آفتاب کا اپنے سسرالیوں سے عدالت کے باہر جھگڑا ہو جس پہ دونوں اطراف سے ایک دوسرے پہ فائرنگ کر دی پولیس نے 7 ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے مقدمہ درج کر دیا ملزمان میں شہاب والد غلام عباس رحمٰن خالد والد خالد محمود زرق خان والد آفتاب عمر آفتاب والد آفتاب ساکنان ے ٹیکسلا فصیع اللہ والد اصغر خان زین والد تنویر اور مسمات ک دختر تنویر شامل ہیں جبکہ شاہ رخ والد تنویر ساکنہ سلہڈ موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا پولیس نے دونوں اطراف سے مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کر دی تنازہ کورٹ میرج کا شاخسانہ ھے فائرنگ سے کوئی زخمی نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!