ایبٹ آباد میں کراچی طرز کی وارداتوں میں اضافہ: نواں شہر میں موٹرسائیکل سواروں نے عبداللہ کو لوٹ لیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)نواں شہر پولیس سورہی۔تھانہ نواں شہر کی حدود گھڑی پنہ میں دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر دو موٹر سائیکل سواروں نے نوجوان کو لوٹ لیا عبداللہ نامی نوجوان سے ایک عدد موبائل اور ہزاروں روپے لوٹ کر فرار پولیس چوروں کو پکڑنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے زرائع کے مطابق تھانہ نواں شہر کی حدود گھڑی پنہ کے قریب وومن میڈیکل کالج کے سامنے دن دیہاڑے دو موٹرسائیکل سواروں نے گن پوائنٹ پر عبداللہ نامی نوجوان کو لوٹ گیا۔نامعلوم چوروں نے متاثرہ شخص سے ایک عدد قیمتی موبائل اور پچاس ہزار روپے نقدی لوٹ کر فرار ہوئے ہیں زرائع کے مطابق تھانہ نواں شہر کی حدود میں آئے روز چوری ڈکتیی اور قتل کی ورداتوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ایس ایچ او فوٹو سیشن تک محدود ہیں پولیس چوروں کو پکڑنے میں ناکام ہوچکی ہے متاثرہ نوجوان کی طرف سے اطلاعی رپورٹ درج کرلی گئی

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!