این اے سولہ ضمنی الیکشن: تحریک انصاف کے نامزد امیدوار علی اصغر نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) این اے سولہ ضمنی الیکشن۔ تحریک انصاف کے نامزد امیدوار علی اصغر نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے۔آج کاغذات جمع کروانے کا آخر دن۔ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے بہت سے امیدواروں کی طرف سے کل کاغذات جمع کروانے کا امکانذرائع کے مطابق گزشتہ روز ایبٹ آباد پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امید وار علی اصغر خان نے کاغزات نانزدگی جمع کروا دئیے۔ پی ٹی آئی رہنماء بڑے کافلے کے ساتھ الیکشن کمیشن آفس پہنچے پی ٹی ائی ورکرز کی بڑی تعداد اس موقع پر موحود تھی۔
ایبٹ آباد امیدوار این اے 16 علی اصغر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ پی ڈی ایم کو الیکشن سے بھاگنے نہیں دیں گے۔رجھیم چینج ملک کے لیے نقصان دے ثابت ھوا ان کا کہنا تھا کہ عوام کے فلاح و بہود پر کوئی سمجوتا نہیں ھونا چائیے علی اصغر کا کہنا تھا کہ ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والوں سے احساب لیا جائے گا عمران خان کا بیانیہ آج پورے ملک میں پھیل چکا ہے۔ آنے والے الیکشن میں پی ٹی آئی واضح برتری حاصل کرے گی۔


یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!