تھانہ مانگل میں تین بھائیوں پرپولیس کا تشدد۔ڈی آئی جی سے تحقیقات اور انصاف کا مطالبہ کردیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)تھانہ مانگل میں انسانیت سوز واقع تھانہ مانگل پولیس کا مانسہرہ کے رہائشی 3 بھائیوں پر شدید تشدد۔ پولیس والے ہمیں بولتے رہے کہ اپنی ماں اور بہن کو گالیاں دو گالیاں نہ نکالنے پر تشدد کرتے رہے اور پاس کھڑے بااثر افراد ہماری ویڈیو بناتے رہے متاثرہ بھائی دلدار احمد اور اقبال کی پریس کانفرس۔انکا کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں بااثر افراد جن کے نام گل محمد۔تاج محمد۔اور شکیل خان ہے انہوں نے پولیس کو پیسے دے کر ہم پر تشدد کروایا۔پولیس اہلکارہم پر ساری رات تشدد کرتے رہے اور ساتھ ہم تینوں بھائیوں کو بولتے رہے کہ اپنی ماں اور بہن کو گالیاں اور گالیاں دینے پر ہماری ویڈیو بناتے رہے اس دوران بااثر افراد بھی تھانہ میں مود تھے اور اپنے سامنے تشدد کرواتے رہے ہم کو بااثر شخصیات نے جرگہ کے بہانے بلایا تھا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!