جشن آزادی کے موقع پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تیاریاں۔

اسلام آباد(وائس آف ہزارہ) عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے پاکستان میں 15 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قمیتیوں میں اضافے کا امکان ہے، عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے خام تیل کی قیمت 86 ڈالر سے 91 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی جبکہ خام تیل پر دو ڈالر فی بیرل پریمیئم چار جز الگ ہیں، دوسری جانب تیار پٹرول اور ڈیزل کی فی بیرل قیمت 97 ڈالر سے 102 ڈالر تک پہنچ گئی ہے اور اگر قیمت یہی رہی تو پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!