تھانہ نواں شہر:تیرہ سالہ بچے کیساتھ چاراوباش نوجوانوں کی اجتماعی زیادتی۔

ایبٹ آباد:میرارحمت خان میں تیرہ سالہ بچے کیساتھ چاراوباش نوجوانوں کی اجتماعی زیادتی۔ میڈیکل میں تصدیق۔ ملزمان گرفتار۔ اس ضمن میں تھانہ نواں شہر کے ذرائع نے وائس آف ہزارہ کو بتایاکہ میرا رحمت خان میں تیرہ سالہ بچے کیساتھ چار ملزمان عثمان علی، رومان علی، جبران اور مبشر علی نے اجتماعی زیادتی کی۔ متاثرہ بچے کی رپورٹ پرایوب ٹیچنگ ہسپتال میں بچے کا طبی معائنہ کرایا گیا۔ جس کے بعد چاروں ملزمان کیخلاف ایف آئی آر درج کرکے انہیں گرفتار کرلیا گیاہے۔ پولیس ملزمان سے تفتیش کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!