قلندرلودھی کے ترنوائی اور ترھیڑی میں ترقیاتی کام ووٹ فروشوں کو کبھی نظر نہیں آئینگے: خاقان عباسی۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)قلندر خان لودھی نے ترنوائی اور ترھیڑی میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھائے، مگر ووٹ فروخت کرنے والوں کو وہ کام نظر نہیں آتے خاقان عباسی۔ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر مال قلندر لودھی نے ترنوائی اور ترھیڑی میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھائے،سڑکیں بنائیں،سکول ہسپتال بنائے مگر کاغذ کے چند ٹکروں پر ووٹ فروخت کرنے والوں کو وہ کام نظر نہیں آتے،ابھی بھی بہت سے کاموں کا فنڈ ریلز ہو چکا ہے اور کئی کام جاری ہیں ترنوائی روڈ کام کام بھی جاری ہے اور آخری مرحلہ میں ہے۔
ان خیالات کا اظہار خاقان عباسی نے اپنے اخباری بیان میں کیا انکا مذید کہنا تھا کہ جتنے ترقیاتی کام ترنوائی اور ترھیڑی میں قلندرخان لودھی نے کروائی اور کسی نے بھی نہیں کروائے تمام کے تمام کام قلندر لودھی کے کیئے ہوئے ہیں اور کسی نے ایک آنے کا کام بھی نہیں کروایا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!