رمضان المبارک:مہنگے داموں مرغی، دودھ اور گوشت فروخت کرنیوالے آٹھ دوکاندارجیل منتقل۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)ڈپٹی کمشنر ایبٹ آبادکی ہدایات پرگوشت کی قیمتوں میں من مانے اضافے اور چکن کے گوشت کی فروخت پرضلعی انتظامیہ کی شہر بھر میں کاروائیاں جاریاسسٹنٹ کمشنرایبٹ آباد کا ڈاکٹر مجتبی بھروانہ کا سپلائی بازار اور گوشت مارکیٹ کا معائنہ۔03 چکن شاپس کو گوشت کی فروخت پر سیل جبکہ ایک قصاب/ گوشت کی دکان کو ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی پر سیل کیا گیا۔ گوشت اور دودھ کے نرخوں میں اضافے اور چکن کے گوشت کی فروخت کے خلاف ضعلی انتظامیہ کی جانب سے کاروائیاں جاری۔ رکھیں ڈپٹی کمشنر ایبٹ آبادمحمد مغیث ثناء اللہ کی ہدایات پرشہر بھر میں گوشت، دودھ کے نرخوں میں اضافے اور چکن کے گوشت کی فروخت کے خلاف پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کاروائیاں عمل میں لا رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر امین الحسن کی جانب سے مارکیٹ چیکنگ کے دوران میر پور، اور منڈیاں سے گرفتار کیے جانے والے 08 چکن فروشوں، دودھ فروشوں اور قصابوں کو مختصر ٹرائل کے بعد ملک پورہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!