ایس ایچ او شیروان نازک محمود کی پھرتیاں۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) ایس ایچ او شیروان نازک محمود نے ملزم جنید اختر ولد گلریز خان سکنہ پنڈ گلی سے 1055 گرام چرس برآمد کر لی، مزید کاروائیوں میں، غلام محمد ولد حیدر زمان سکنہ بنیالی سے بندوق 12 بور، عبدالجلیل ولد خان محمد سکنہ کوٹھیالہ سے پستول 32 بور، اور اختر زمان ولد صفدر زمان سکنہ تھاتھی فقیر صاحب سے ایک عدد رائفل 222 بور برآمد کر کے ملزمان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ اور اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمات درج رجسٹرڈ کر لیے گئے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!