الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔ کنٹونمنٹ کے انتخابات بھی ساتھ کرانے کا اعلان۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) اللہ اللہ کر کے حکومت پاکستان اور الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ خبرپختون خواہ میں دو فیز میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈیول کا اعلان کر دیا گیا۔ 12فروری سے 25 مارچ تک الیکشن کی تیاری اور کمپین کا وقت دیا گیا ہے جبکہ 8اپریل سے 29 مئی کو پولنگ کے عمل کے شیڈول جاری کر دیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ایک ہی دن صوبہ بھر میں سول اور کینٹ ایریا میں الیکشن کروا جائے گا جس کے لیے تمام محکمہ جات کو باعدہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!