پولیس راشن الاؤنس میں اضافہ نئی بحث چھڑ گئی۔

سوشل میڈیا پر لمحے بھر حالیہ بجٹ میں راشن الاؤنس 861 سے بڑھا کر 1 ہزار کر دیا گیا، دن کے حساب سے 7.50 سے 11 روپے ہو گئے۔
اس رقم سے آئی ایم ایف کا قرضہ اتار دیتے، ملکی معاشی صورتحال بہتر ہو گئی ہے پوسٹیں سوشل میڈیا پر شیئر۔
ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) نگراں صوبائی حکومت کی جانب سے بجٹ میں خیبر پختونخوا پولیس اہلکاروں کے راشن الاؤنس میں فی کھانے کے حساب ساڑھے 3 روپے اضافہ کیا گیا ہے حالیہ بجٹ میں راشن الاؤنس 681 روپے سے بڑھا کر 1 ہزار روپے کر دیا 681 روپے کے حساب سے 3 ٹائم کے اوقات کار میں پولیس اہلکاروں کو 7.50 روپے ملتے تھے تاہم اضافے کے بعد اب 7.50 روپے راشن الاؤنس تین اوقات کار کے 11 روپے ہو گئے ہیں اس طرح راشن الاؤنس میں صرف فی وقت ساڑھے تین روپے کا اضافہ کیا گیا ہے ادھر اس اضافے پر سوشل میڈیا پرنئی بحث چھڑ گئی ہے جبکہ صارفین بھی طرح طرح کی پوسٹیں شیئر کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!