ایبٹ آباد کے تین تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے

فیصل خلیل تنولی ایس ایچ او مانگل اور انسپکٹر ریاض ایس ایچ اوسٹی تعینات ایس ایچ او میر پور ڈی ایس پی میرپور کی جگہ ابھی کوئی تعیناتی نہیں کی گئی
ایبٹ آباد (چیف رپورٹر) ایبٹ آباد کے تین تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیئے گئے مانسہرہ سے تبدیل ہو کر آنیوالے سب انسپکٹر فیصل خلیل تنولی کو ایس ایچ او مانگل اور انسپکٹر ریاض کو ایس ایچ اوسٹی تعینات کر دیا گیا ایس ایچ او میر پورڈی ایس پی میر پور کی جگہ ابھی کوئی تعیناتی نہیں کی گئی ڈی آئی جی ہزارہ محمد اعجاز خان نے ایس ایچ اوسٹی کیڈٹ نواز ایس ایچ او میر پور علی خان کو معطل کر دیا تھا جس کی وجہ سے دو تھانوں میں ایس ایچ او کا عہدہ خالی تھا جس کے بعد گزشتہ روز ڈی پی او ایبٹ آباد نے تقرریوں تبادلوں کا اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق مانسہرہ سے تبدیل ہو کر آنے والے سب انسپکٹر فیصل خلیل تنولی کو ایس ایچ او مانگل اور ایس ایچ او مانگل انسپکٹر ریاض خان کو ایس ایچ اوتھانہ کی تعینات کر دیا گیا ہے ایس ایچ او بگنوتر زبیر شاہ کو لائن حاضر جبکہ لائن سے سب انسپکٹر دلپز یہ خان کو ایس ایچ او بکنو تر تعینات کر دیا گیا جبکہ ڈی ایس پی میر پور اور ایس ایچ او میر پور کی جگہ ابھی کوئی تعیناتی نہیں کی گئی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!