خانپور ڈیم میں گاڑی گرنے سے دوافراد جاں بحق۔ تین کو زندہ بچالیاگیا۔

ہری پور(یاورحیات)خان پورڈیم میں سیاحوں سے بھری گاڑی ڈیم میں جا گری فیملی کے و افراد جاں بحق تین کو زندہ بچا لیا گیا مرنے والوں کا تعلق فیصل آباد سے تھاریسکیو اہلکاروں نیلاشوں کو ہسپتال منتقل کیاپولیس نے ضروری قانونی کاروائی کے بعد لاشوں کو تدفین کے لیے ورثاء کے حوالہ کردیازرائع کے مطابق پرانا خان پور کے مقام پرگاڑی ویگو 019 پھسلن کے باعث ڈیم میں جاگری جس پرریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی اورسرچ آپریشن شروع کر دیا۔

گاڑی میں سوارفیملی کے پانچ افراد میں سے 33 سالہ نوشاد قمر ولد خادم حسین سکنہ جھنگ، 47 سالہ راجہ آصف ولد ارشد محمود سکنہ اسلام آباد اور 30 سالہ ساحر بی بی سکنہ فیصل آباد کو زندہ بچا لیا گیاجبکہ 26 سالہ محمد عبداللہ سکنہ اسلام آباد اور 25 سالہ محمد الیاس سکنہ فیصل آباد ڈیم مں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے جانبحق افراد کی لاشوں کو THQ خانپور منتقل کر دیاہیمتاثرہ افراد آپس میں دوست تھے اور بحریہ ٹاؤن اسلام آباد سے سیاحت کی غرض سے ڈیم پر آئے تھے کہ حادثہ کا شکار ہوگے پولیس نے لاشوں کو قانونی کاروائی کے بعد تدفین کے لییورثاء کے حوالہ کرکیرپورٹ درج کرلی ہے

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!