ایم سی بی چوک میں ریڑھی بانوں کا قبضہ برقرار منی اڈے قائم۔

ایبٹ آباد (اسپیشل رپورٹر)ٹی ایم اے و ٹریفک پولیس کی کاروائی ہوائی فائر ثابت ایم سی بی چوک میں ریڑھی بانوں کا قبضہ برقرار منی اڈے قائم دو روز قبل ٹریفک پولیس نے ٹی ایم اے کے ساتھ مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے ایم سی بی چوک سے تجاوذات کو ہٹایا کا گیا تھا مگر اگلے ہی روز ایم سی بی چوک میں دوبارہ تجاوزات کا گڑہ بن گیا سڑک پہ ریڑھی بانوں نے دوبارہ قبضہ جما لیا شہر بھر میں منی اڈوں کی بھر مار ہے اور کارواہیاں صرف فوٹو سیشن کی لے کی جارہی ہیں شہر بھر میں ٹریفک کانظام بحری طرح تباہ ہے اور پیدل چلنا بھی دشوار ہو گیا ہے ٹریفک پولیس اور ٹی ایم اے بھی تجاوزات ہٹانے میں ناکام ہو گئی ہے۔ڈی ائی جی ھزارہ قاجی جمیل الرحمن اور ایس پی ٹریفک طارق محمود خان نوٹس لیے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!