ایبٹ آباد تھانہ نواں شہر پولیس کی کاروائی پلاٹ پر قبضہ کرنے والا ملزم گرفتار

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)پلاٹ پر قبضہ کرنیوالا ریاض گرفتار۔اس ضمن میں پولیس ذرائع نے بتایاکہ ناصر ولد شفیع حسین سکنہ مانسہرہ نے تھانہ نواں شہر میں درخواست دی کہ اس نے تین سال قبل ٹھنڈا چوھا میں پلاٹ خریداجس پر ریاض ولد تاج محمد سکنہ ٹھنڈا چواہ نے غیر قانونی قبضہ کر لیا ہے۔نواں شہرپولیس نے مدعی کی درخواست پر کاروائی کرتے ہوئے محکمہ مال سے رپورٹ حاصل کی اور جس کی روشنی میں ملزم کے خلاف مقدمہ علت نمبر 118 جرم 447/386 درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!