ایس ایچ او تھانہ سٹی کیڈٹ نواز کی کارروائی: چار لاکھ کی جعلی کرنسی اور اسلحہ سمیت تین ملزمان گرفتار۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) ایس ایچ او سٹی کیڈٹ نواز نے کاروائی کرتے ہوئے تین ملزمان محمد عمر ولد عبدالقیوم سکنہ بگنوتر، ارسلان ولد الیاس سکنہ واہ کینٹ، عبداللہ ولد شفیق سکنہ ٹھنڈا میرا کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے مہران گاڑی، جعلی کرنسی نوٹ چار لاکھ نوے ہزار روپیہ، اور پستول ہمراہ کارتوس برآمد کر لیے، ملزمان کے خلاف 489B/34، 15AA, کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!