علی اصغر خان گروپ نے ایبٹ آبادشہر کو تجاوزات مافیہ سے پاک کر دیا۔

ایبٹ آباد (اسپیشل رپورٹر)علی اصغر خان گروپ نے شہر کو تجاوزات مافیہ سے پاک کر دیا۔صدر خالد اعوان کی ذاتی کوششوں سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا تفصیلات کے مطابق تاجروں کے بڑے گروپ علی اصغر خان کے صدر خالد اعوان نے بازار خریداری کے لئے انے والی ہزارہ ماوں بہنوں کو ازیت سے چھٹکارا دلا دیا صدر خالد اعوان نے کمشنر ہزار ڈی آئی جی ہزارہ ڈی پی او ایبٹ آباد ڈی سی ایبٹ آباد سے سے ملاقات کے دوران شہر بھر میں تجاوزات مافیہ کے بارے میں بتایا اور شہر سے تجاوزات ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا جس پہ ڈی سی کے حکم پہ پہلی کاروائی عمل میں لائی اور شہر کی سبزی منڈی کو کلیر کیا گیا سبزی منڈی جو مچھلی منڈی بن چکی تھی اور مقامی تاجروں نے اپنی اپنی دکان کے اگے تجاوزات قائم کر رکھے تھے جس سے خریداری کے لئے انے والے مرد اور خواتین کا گزرنا مشکل ہو گیا تھا منڈی میں تجاوزات اور رش کے باعث جیب تراش مافیہ سرگرم تھی جو درجنوں خواتین کو آے روز ہزاروں رپوں سے محروم کر دیتی تھیں خالد اعوان کی کوششوں سے سبزی منڈی اور دیگر صدر بازار نور دین بازار جناح روڈ کچہری روڈ سے بڑی تعداد میں تجاوذات ختم کئے گئے۔مزید کاروائی بھی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!