تھانہ سٹی کے محرر کا چوری کی رپورٹ درج کرانے کیلئے جانیوالے سائل پرتشدد حوالات میں بند کردیا۔

ایبٹ آباد:تھانہ سٹی کی حدود میں موبائل گمشدگی کی رپورٹ کروانے والے شہری پر تھانہ محرر کا ناروا سلوک ور تھانہ میں تشدد غریب شہری فصیل ولد خلیل الرحمان نے اس ضمن میں زرائع کو بتایا کہ گزشتہ روز میں موبائل فون کور لینے کنیٹ بازار کاشف موبائل شاپ پہ گیا تو ایزی لوڈ کروانے ساتھ دوکان پہ گیا او اپنا موبائل کور کے لیے دوکاندار کو دیا جب واپس آیا تو میں نے موبائل واپسی کا مطابہ کیا تو انکاری ہوا جس پر میں قریبی تھانہ سٹی رپورٹ ردج کروانے گیا تو محرر تھانہ سٹی کے فیصل نامی محررنے میرے ساتھ بدتمیزی کرنا شروع کر دی جس پر کاشف موبائل مالک کو بھی تھانہ بلایا اور محرر تھانہ نے مجھ پر تشدد کر کے حوالات بند کر دیا غریب شہری نے ڈی پی او یاسر خان آفریدی سے کاروائی کا مطالبہ کیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!