ڈکیتی کے دوران مالک مکان کو مزاحمت پر قتل کرنیوالا افغانی پولیس مقابلے میں پار۔

حمید فجر کی نماز پڑھ کر اپنے گھر آ رہا تھا کہ گھر سے آواز آئی اندر داخل ہوئے تو چور نے فائرنگ کردی جس سے حمید جاں بحق ہو گیا۔
تھانہ سرائے صالح پولیس نے چھا پہ مارا تو ملزم بلا افغانی نے فائرنگ شروع کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزم مارا گیا۔
ہری پور (وائس آف ہزارہ) تھانہ سرائے صالح کی نے 12 گھنٹوں کے اندراندر چور کوٹریس پولیس کی جوابی فائرنگ سے بلانا می افغان بالا اپنے حقیقی بھائی لطیف کے ہمراہ فجر کی حدود کھولیاں بالا میں فجر کی نماز پڑھ کر گھر آنے کیا اور پولیس دیکھتے ہی اس نے پولیس پارٹی چور بھی موقع پر ہلاک ہو گیا، واقعات کے مطاق نماز پڑھ کر اپنے گھر آرہے تھے کہ راستے میں والے حمید کو چور نے گولی مار کرقتل کردیا پولیس پر اندھادھند فائرنگ شروع کر دی جسکے نتیجے میں گزشتہ اصبح مقتول حمید ولد میاں داد سکنہ کھولیاں انھیں اپنے بند سے آواز آئی تو وہ گھر میں داخل ہوئے تو وہاں پر موجود چور گھر سے ٹوٹیاں اور قیمتی سامان اٹھا کر کے کھڑا تھا دونوں بھائیوں اور چور میں ہاتھا پائی شروع ہوگئی تو چور نے فائرنگ شروع کردی جسکے نتیجے میں حمید ولد میاں داد کنید کھولیاں موقع پر جاں بحق ہو گیا اور ملزم موقع سے فرارہونے میں کامیاب ہو گیا پولیس تھانہ سرائے صالح نے مقدمہ درج کر کے چور ملزم کی تلاش شروع کی تو اسی اثناء میں پولیس نے چور کا سراغ لگایا تو چور نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی جسکے نتیجے میں پولیس کی فائرنگ سے چور جس کی شناخت بعد میں بلا نامی افغانی سے ہوئی موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!