لورہ میں چوری کی وارداتیں کرنیوالے تین ملزمان گرفتار۔ مال مسروقہ برآمد۔

ایبٹ آباد:ایس ایچ او تھانہ لورہ ریاض خان کوہستانی کا چور گروہ کے خلاف کریک ڈاؤن 3 چور گرفتار مال مسروقہ برآمد مقدمہ درج۔ذرائع کے مطابق تھانہ لورہ کی حدود میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر یاسر آفریدی کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ لورہ ریاض خان کوہستانی کی دبنگ کاروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں ملوث تین ملزمان غلام اکبر سے 56000 ہزار اور ایک موبائل جو 13000 ہزار کا تھا برآمد کیا۔ آصف سے43000 ہزار ایک موبائل جو 14500 کا تھا برآمد کیا اشفاق سے 84000 ہزار دو انگوٹھیاں برآمد کی مزید تفتیش جاری۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!