تیس سالہ مظہرنے فائرکرکے اپنی زندگی کاخاتمہ کرلیا۔

ایبٹ آئباد:تیس سالہ مظہرنے فائرکرکے اپنی زندگی کاخاتمہ کرلیا۔لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے پولیس نے دریافت شروع کردی۔اس ضمن میں زرائع نے صحافیوں کوبتایا کہ گزشتہ روز تھانہ سٹی کی حدود صوبن گلی میں تیس سالہ نوجوان مظہرولد بدرالزمان نے نامعلوم وجوہات کی بناہ پر خودکو گولی مار کر خودکشی کرلی واقعے کی اطلاع ملتے ہی سٹی ایس ایچ او کیڈٹ نذیرنفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔نعش کوقبضے میں لیکر پوسٹمارٹم کیلیے ڈی ایچ کیو ہسبتال منتقل کردی بعدازاں نعش ورثاہ کے حوالے کردی قتل یا خودکشی پولیس نے مختلف زاویوں سے نوجوان کی ہلاکت کی چھان بین شروع کردی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!